Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اروشی روٹیلا کو اپنی سالگرہ پر سونے کا کیک کاٹنا مہنگا پڑگیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اتوار کو ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ 24 قیراط سونے کا کیک کاٹ کر اپنی 30ویں سالگرہ منائی ہے۔ بھارت کی مشہور شخصیت اروشی روٹیلا اپنی سالگرہ کے موقع پر 3 ٹائر والے سونے کے کیک کے ساتھ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہیں جب انہوں نے ہنی سنگھ کے ساتھ اپنے آنے والے گانے ‘لو ڈوز 2’

Loading...
Exit mobile version