Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈان 3

ڈان 3 کیلئے مختص بجٹ کتنا ہے؟

فرحان اختر بالی ووڈ میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے ہدایت کار ہیں کیونکہ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں جیسے دل چاہتا ہے، لکشیا، ڈان، اور ڈان 2 کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔ فرحان اختر اب اگست سے ڈان 3 کی ہدایت کاری کے لیے تیار ہیں جو کہ ممکنہ طور پر ان کے کیریئر کی سب سے بڑی فلم ہوگی

Loading...