
کنگنا رناوت کا بالی ووڈ میں ‘غیر قانونی چیزوں’ کے متعلق حیران کن انکشاف
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے انڈسٹری میں ‘غیر قانونی چیزوں’ کے متعلق چونکا دینے والا انکشافات کئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا کہ بالی ووڈ میں کچھ معروف شخصیات لوگوں کے ای میلز اور واٹس ایپ کو ہیک کرنے کے لیے ڈارک ویب کا استعمال کرتے ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے







