Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیارا اڈوانی

کچھ مختلف کرنا چاہتی تھی، کیارا اڈوانی کا ڈان 3 کے متعلق اظہار خیال

اپنی شاندار پرفارمنس اور باکس آفس کی صلاحیتوں کے لیے مشہور، باصلاحیت اداکارہ کیارا اڈوانی نے فلم انڈسٹری میں اپنے سفر اور تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ فرحان اختر کی فلم ڈان 3 میں ایکشن کردار ادا کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے کیونکہ میں کچھ مختلف کرنا چاہتی

Loading...