Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کریو

دی کریو: کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن کی بطور ایئر ہوسٹس پہلی جھلک جاری

فلم کریو رواں سال کی سب سے زیادہ متوقع فلموں میں سے ایک ہے جس میں معروف اداکارہ کرینہ کپور خان، کریتی سینن، اور تبو کو مرکزی کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ میکرز کی جانب سے اداکارؤں کی بطور ایئر ہوسٹس پہلی جھلک شیئر کردی گئی جو کہ ان کے فلم میں ان کے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔     View this post on Instagram

Loading...