Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بپاشا باسو کی خوشی کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ بپاشہ باسو، جو فی الحال اپنے پیارے شوہر کرن سنگھ گروور اور اپنی پیاری بیٹی دیوی کے ساتھ اپنی زندگی کے ایک خوشگوار باب سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے اداکارہ نے اپنی خوشی کا راز بتادیا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے شوہر کرن سنگھ کروور کی سالگرہ کی ایک جھلک بھی شیئر کی ہے۔ بپاشا

Loading...
Exit mobile version