ڈان 3 میں مخالف کردار ادا کرنے کے متعلق عمران ہاشمی کا بیان سامنے آگیا
ڈان 3 بالی ووڈ کے سب سے بڑے اور دلچسپ پراجیکٹس میں سے ایک ہے اور فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ کو ڈان کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے اور کیارا اڈوانی کو فلم کی خاتون کا مرکزی کردار ادا کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی کے بطور مخالف فلم کا حصہ بننے کے بارے میں قیاس
