پاکستانی شخص کا تھری ڈی پرنٹر نوزل سے جلیبیاں تیار کرنے کا انوکھا انداز وائرل
فوڈ بلاگرز کی وجہ سے بہت سے عجیب و غریب کھانے کے تجربات سامنے آنے لگے ہیں اور بہت سے اسٹریٹ وینڈرز ایسے ہیں، جو فوڈ فیوژن متعارف کرانے کے لیے وائرل ہو گئے ہیں جس کے متعلق کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ اس بار پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے جلیبیاں تیار کرنے کا جدید طریقہ دکھا کر انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
