Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مگرمچھ کے پیٹ سے ملنے والی عجیب و غریب چیز نے سب کو حیران کردیا

جب لوگ چڑیا گھر کا دورہ کرتے ہیں تو اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ تفریح ​​کے لیے پنجرے میں بند جانوروں کی طرف کھانا پھینکتے ہیں۔ اوماہا، نیبراسکا کے ہنری ڈورلی چڑیا گھر اور ایکویریم سے ایک عجیب و غریب واقعہ کی اطلاع ملی ہے۔ اس حوالے سے چڑیا گھر کے حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے 36 سالہ مگرمچھ تھیبوڈاکس کی معمول کی جانچ کے

Loading...
Exit mobile version