Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بالی ووڈ

بالی ووڈ کی ایک اور معروف جوڑی شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار

بالی ووڈ کی معروف جوڑی، پلکٹ سمراٹ اور کریتی کھربندا ، شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی ایک تصویر توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی جس کے بعد، بہت سے لوگوں نے قیاس کیا کہ جوڑے کی منگنی ہو گئی ہے اور وہ اس سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ان افواہوں کو مزید ہوا دینے والی

Loading...