‘ڈان 3 میں لیڈنگ لیڈی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے اپنی اگلی فلم ’ ڈان 3 ‘ میں خاتون مرکزی کردار کے لئے کیارا اڈوانی کو متعارف کروایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میکرز کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے اداکارہ کیارا اڈوانی کو ’ڈان یونیورس‘ میں خوش آمدید کہتے ہوئے ایک مختصر سا ٹیزر جاری کیا ہے۔ View this post on Instagram A
