Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیس

امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا

آج کے دور میں شادی کے لئے اچھے اور معتبر رشتوں کی تلاش ایجنسی یا دیگر ایجنٹس کے ذریعے کی جاتی ہے جس کے عوض منہ مانگی رقم ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ پہلے وقتوں میں لوگ آپس میں جان پہچان کر ہی رشتہ کرلیا کرتے تھے۔ چونکہ اب وقت بدل گیا ہے اور اس بدلتے وقت کے ساتھ لوگوں کی پسند میں بھی خاطر خواہ تبدیلیاں آئیں

Loading...