Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رنویر سنگھ

ڈان 3 کے بعد رنویر سنگھ ایک اور بڑا پراجیکٹ کرنے کیلئے تیار

بہت ہی کم عرصے میں اپنی اداکاری کی باکمال صلاحیتوں کی بناء پر اپنی پہچان بنانے والے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ ’ڈان 3 ‘ میں مرکزی کردار کے بعد ایک اور بڑا پراجیکٹ اپنے نام کرچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باسل جوزف کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ شکتیمان کا کردار ادا  کریں گے جو کہ ممکنہ طور پر

Loading...