Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تاپسی پنو

میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات

تاپسی پنو، بالی ووڈ انڈسٹری میں ایک جانا مانا نام  ہے، جنہوں نے اپنی قابلیت اور صلاحیت سے اپنی جگہ بنائی اور اسے مستحکم بنائے رکھا۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے بالی ووڈ میں اپنے کامیاب کیریئر کے متعلق کھل کر بات کی ہے اور اپنی کامیابی کا راز بھی بتایا ہے اور ساتھ ہی اپنے مستقبل کے متعلق بھی بات کی۔ اداکارہ

Loading...