Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان ’جیمز بانڈ‘ کا کردار کیوں ادا نہیں کرسکتے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے شیئر کیا کہ وہ اسکرین پر مشہور برطانوی ایجنٹ جیمز بانڈ کا کردار ادا نہیں کرسکتے۔ حال ہی میں دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 میں شرکت کی جہاں ایک مقرر کے طور پر، بالی ووڈ سپر اسٹار نے اپنی زندگی اور کیریئر کے بارے میں بات کی۔ اداکار نے کہا کہ وہ مشہور برطانوی خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا

Loading...