پونم پانڈے بڑی مشکل میں پھنس گئیں
اپنی فرضی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کئے جانے کی وجہ سے بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سروائیکل کینسر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے پونم پانڈے نے اپنے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی جھوٹی موت کی خبر شیئر کی تھی اور بعد میں
