Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹیلر سوئفٹ ایک اور ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب

معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے لگاتار چوتھی بار البم آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپ سپراسٹار نے ایک اور ریکارڈ قائم کرتے ہوئے چوتھی بار البم آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیتا ہے  جو کہ ان کے کیریئر کا 13 واں گریمی ایوارڈ ہے۔ انہوں نے ’مڈ نائٹس‘ کے لیے سال کا بہترین البم

Loading...
Exit mobile version