Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایٹلی کی اگلی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

سال 2023 کی سب سے مقبول ترین فلم ’جوان‘ کے ہدایتکار ایٹلی کی اگلی فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایٹلی اپنی اگلی فلم معروف اداکار ورون دھون کے ساتھ بنارہے ہیں جس کا عنوان ’بیبی جان‘ ہے جس کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔     View this post on Instagram   A

Loading...
Exit mobile version