گانے ’شمبھو‘ کے ساتھ اکشے کمار کا گلوکاری کے میدان میں ڈیبیو
بالی ووڈ کے ایکش ہیرو، کھلاڑی اور فٹنس فریک اداکار کے اعزاز کے ساتھ اکشے کمار نے اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ حال ہی میں اداکار اکشے کمار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جو کہ ان کے بھگوان ’شیو‘ پر مبنی ہے اور وہ خود اس گانے پر پرفارم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ View this post
