
شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا؟
بالی ووڈ کنگ، شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے متعلق اطلاعات تھیں کہ دونوں ایک پراجیکٹ میں ساتھ کام کریں گے لیکن اب ان افواہوں نے دم توڑ دیا ہے۔ غیر ملکی رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کیساتھ کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلم ‘کنگ’ کی کہانی شاہ







