Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’’کچھ بھی ممکن ہے‘‘ ثانیہ مرزا کا نیا پوسٹ وائرل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کی پوسٹس سوشل میڈیا پر چھائی ہوئیں ہیں اور صارفین ان کے ہر پوسٹ کو سراہتے ہیں۔ حال ہی میں سابق ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں گلابی ٹاپ میں پوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post

Loading...