
مسافر کا ہوائی جہاز کا دروازہ کھول کر ونگ پر چہل قدمی کا انوکھا واقعہ
میکسیکو سے ایک عجیب و غریب واقعہ دیکھنے کو ملا ہے جہاں ایک شخص کو ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول کر اس کے پر پر چہل قدمی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو سٹی سے گوئٹے مالا جانے والی پرواز کو ایک غیر معمولی موڑ کا سامنا کرنا پڑا جب ایک مسافر، طویل تاخیر اور گھٹن







