Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دلہن

ٹریفک سے پریشان دلہن بس میں سوار، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ویڈیو کافی وائرل ہوتی نطر آرہی ہے جس میں ایک دلہن کو بس میں سوار دیکھا گیا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی جوڑے میں ایک لڑکی اپنی سہیلیوں کے ہمراہ بس میں سفر کرتی نظر آرہی ہے۔ Whatte STAR!! Stuck in Heavy Traffic, Smart Bengaluru Bride ditches her Car, & takes Metro to reach Wedding Hall

Loading...