جوان کے ہدایتکار ایٹلی کی اگلی فلم کے متعلق اہم خبر
بالی ووڈ کے کنگ خان کی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ کے ہدایتکار ایٹلی کی اگلی فلم کے متعلق اہم اطلاعات ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق معروف ہدایتکار اپنی اگلی فلم کے لئے تیار ہیں جس میں اداکار ورون دھون مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے، جسے وی ڈی 18 کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹس میں
