Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیر

عمر رسیدہ خاتون کی شیر سے محبت کی ویڈیو وائرل

ایک جانور اور انسان کے درمیان دوستی دنیا کی سب سے منفرد اور قیمتی چیزوں میں سے ایک ہے، خاص طور پر جب بات جنگلی جانوروں کی ہو اور یہ وائرل ویڈیو اس کا ثبوت ہے۔ یہ ایک عمر رسیدہ خاتون اور اس کے پالتو شیر کے درمیان گہرا تعلق ظاہر کرتی ہے۔ 20 years of love … pic.twitter.com/34F3TKgdmL — Figen (@TheFigen_) January 23, 2024 شیر بلا شبہ

Loading...