Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ کا ٹیزر جاری

اجے دیوگن بالی ووڈ انڈسٹری کے مصروف ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں اور اپنے فلمی انتخاب کے ساتھ اپنے مداحوں کو خوش کرتے ہیں۔ سال 2023 کے بعد اداکار بڑی اسکرین پر فلم شیطان کے ساتھ اپنی نمایاں واپسی کے لئے تیار ہیں جس کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔   ہارر تھرلر فلم شیطان میں اجے دیوگن، آر مادھاون، اور جیوتیکا اسٹار، جو 8 مارچ

Loading...
Exit mobile version