پریتی زنٹا فلموں میں واپسی کے لئے تیار
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا، جو اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکری کی صلاحیتوں کے لئے جانی جاتی ہیں، فلموں میں واپسی کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ بالی ووڈ اسٹار سنی دیول کے ساتھ ان کی آنے والی فلم ‘لاہور 1947’ سے فلموں میں واپسی کریں گی۔ View this post on Instagram
