Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گٹار

دوران سرجری مریض کے گٹار بجانے کی ویڈیو وائرل

جاگتے ہوئے دماغ کی سرجری کروانے کا خیال کافی حیرت انگیز لگتا ہے لیکن فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے خود کو پرسکون رکھنے کے لئے ایسا کیا ہے۔ حال ہی میں سلویسٹر کمپری ہینسو کینسر سنٹر کی جانب سے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان شخص کی دماغ کی سرجری کی جارہی ہے اور وہ پورے

Loading...