Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دی آرچیز

’دی آرچیز‘ کی کاسٹ کے معاوضے کے متعلق اہم انکشاف

بالی وود کی معروف فلمساززویا اختر کی ہدایاتکاری میں بننے والی فلم ’دی آرچیز‘، جس سے سہانا خان ، اگستیا نندا، خوشی کپور نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ہے، گزشتہ سال او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی۔ اس فلم کی کاسٹ میں شامل اگستیہ نندا، سہانا خان اور خوشی کپور سمیت ویدانگ رائنا، مہر آہوجا، ادیتی سیگل اور یوراج مینڈا بھی شامل تھے۔

Loading...