
کترینہ کیف کے پاس کتنی دولت ہے؟ جانیئے
کترینہ کیف بلاشبہ بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے بڑی سپر اسٹارز میں سے ایک ہیں، انہوں نے کئی بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ عرصے کے دوران اداکارہ کی مجموعی دولت میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی موجودہ مجموعی مالیت 224 کروڑ روپے ہے







