
سونم باجوہ کا کشمیری انداز ہوا وائرل
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ، جو کہ اپنی پنجابی فلموں کی وجہ سے بے حد مقبول ہیں اور پاکستان میں بھی ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ اداکارہ کی خوبصورتی اور ان کے انداز کے سب دیوانے ہیں اور ان کے ہر پوسٹ پر لاکھوں کی تعداد میں لائکس بھی آتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کو کشمیری انداز میں دیکھا گیا ہے جسے ان کے مداحوں







