Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فائٹر

ریلیز سے چند روز قبل فلم ’فائٹر‘ کو بڑا دھچکا 

ریلیز سے چند روز قبل بھارت کی انتہائی متوقع فلم ’فائٹر‘ کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائٹر کی ریلیز سے صرف چند دن دور ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں ہریتک روشن، دیپیکا پڈوکون اور انیل کپور سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم 25 جنوری 2024 کو سینما

Loading...