Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زین ملک

معروف گلوکار حادثے کا شکار ہوگئے

معروف برٹش گلوکار زین ملک، پیرس فیشن ویک میں شرکت کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زین ملک نے پانچ سال میں پہلی بار کسی ایونٹ میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا اور عوام کے سامنے بھی آئے۔ اس تقریب کے دوران گلوکار حادثے کا شکار ہوئے ہیں جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل

Loading...