
رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کے مداحوں کیلئے اہم خبر
بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کی سال 2023 میں سینما گھروں ریلیز ہونے والی فلم ’اینیمل‘ ، جو کہ باکس آفس پر بہت ہٹ رہی اور اسے شائقین کی جانب سے بےحد پسند بھی کیا گیا۔ اس فلم کے حوالے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ فلم بہت جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر موجود ہوگی جس کا دورانیہ بھی زیادہ ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق







