Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

راکھی ساونت بڑی مشکل میں پھنس گئیں

ممبئی کی عدالت کی جانب سے ڈرامہ کوئین راکھی ساونت کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق دندوشی سیشن کورٹ نے پرائیویٹ ویڈیوز لیک کرنے کے الزام میں سابقہ شوہر عادل خان درانی کی طرف سے راکھی ساونت کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے میں ان کی پیشگی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ اس معاملے پر ریمارکس جاری

Loading...
Exit mobile version