رتیش دیش مکھ بھی اجے دیوگن کی ریڈ 2 کی کاسٹ میں شامل
بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن کی فلم ’ریڈ‘ جو سال 2018 میں ریلیز ہوئی تھی، کی بہترین کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بننے جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’ریڈ 2‘ میں اجے دیوگن مرکزی کردار ادا کریں گے تاہم ان کے مخالف کردار ادا کرنے والے کے متعلق بھی بڑی اپ ڈیٹ موصول ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا
