کالکی 2898 AD کے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کالکی 2898 AD سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک بن گئی ہے، جس کی ریلیز کئی بار ملتوی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پربھاس، امیتابھ بچن، کمل ہاسن، دیپیکا پڈوکون اور دیشا پٹانی کی یہ ہندوستانی سائنس فائی مہاکاوی فلم ، 9 مئی کو دنیا بھر میں تھیٹر میں ریلیز ہوگی۔ View this post on
