Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہریتک روشن کی فٹنس کا راز کیا ہے؟

دیپیکا پڈوکون اور ہریتک روشن کی انتہائی متوقع فلم فائٹر کے ٹیزر کی دھماکہ خیز ریلیز کے بعد سے سوشل میڈیا پر اس کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس فلم میں دیپیکا پڈوکون اور ہریتک روشن کی جوڑی کے درمیان کیمسٹری کے علاوہ، جو چیز واقعی مداحوں کو بہت زیادہ پسند آرہی ہے وہ اداکار کی ناقابل یقین حد تک فٹنس ہے جو 50 سال کی عمر میں

Loading...
Exit mobile version