Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکارہ فلم کے سین کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئیں

بھارت کی معروف اداکارہ نینتھارا فلم اناپورانی’ کی وجہ سے نئی مشکلات کا شکار ہوگئیں ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نینتھارا کے خلاف فلم کے سین میں بریانی پکانے اور نماز ادا کرنے سمیت کچھ مناظر پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ شکایت اداکارہ نینتھارا، جئے، مصنف و ہدایت کار نیلیش کرشنا، پروڈیوسر جتن سیٹھی، آر رویندرن، اور

Loading...
Exit mobile version