Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایمن سلیم

ایمن سلیم کو اپنی مہندی میں ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم اپنی شادی کی تقریبات کے باعث سوشل میڈیا پر چھائی ہوئیں ہیں۔ حال ہی میں ان کی مہندی کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئی ہں  جس میں وہ ڈانس کر رہی ہیں۔ سفید رنگ کے عروسی لباس میں ملبوس ایمن سلیم کا ڈانس سوشل میڈیا صارفین سمیت ان کے مداحوں کو کچھ خاص پسند

Loading...