
چائلڈ ایکٹر کے کام کے متعلق نیا قانون تیار
چائلڈ آرٹسٹس کی فلاح و بہبود اور تعلیم کے تحفظ کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت پاکستان میں صوبہ سندھ نے ایک اہم قانون متعارف کرایا ہے جس کا مقصد نوجوان اداکاروں کے لیے اسکول کے اوقات اور رات گئے کام کے اوقات کو محدود کرنا ہے۔ نئی قانون سازی چائلڈ آرٹسٹس کی جسمانی اور ذہنی صحت کے تحفظ کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے اننٹرٹینمنٹ انڈسٹری







