
بجرنگی بھائی جان کے اگلے سیکوئل کے متعلق اہم انکشافات
بالی ووڈ کے بھائی جان، سلمان خان کی سپر ہٹ فلم بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل بنائے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے پروڈیوسر نے اہم انکشافات کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر کےکے رادھاموہن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کے اگلے سیکوئل کے لیے اسکرپٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ آیوش شرما کی آنے والی فلم رسلان کی تشہیر کے دوران







