
کریتی سینن کا پسندیدہ ساتھی اداکار کون ہے؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا کہ وہ پنکج ترپاٹھی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے ساتھ حال ہی میں ہونے والے انٹرویو کے دوران اداکارہ سے پوچھا گیا کہ ان کا پسندیدہ ساتھی اداکار کون ہے اور وہ کس کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔ اس سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ، “سچ







