
واٹس ایپ ویب صارفین کے لیے نیا کیا ہے؟
واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ان کے ہر تجربے کو بہتر اور ہموار بنانے کے لیے حیرت انگیز فیچرز لاتا رہتا ہے۔ WaBetaInfo کے مطابق، واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو لوگ اس ایپ کا ویب ورژن استعمال کرتے ہیں وہ اب اسٹیٹس اپ ڈیٹ شیئر کر سکتے ہیں۔ یہ فیچر صارفین کو ویب ورذن کے ذریعے تصاویر، ویڈیوز اور ٹیکسٹ کو







