Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گردن

غلط انداز سے بیٹھنا گردن کے شدید مسائل میں مبتلا کرسکتا ہے؟

موجودہ تکنیکی دور میں، اسکرین کے سامنے لمبے وقت تک بیٹھے رہنا یا  فون کے استعمال کے لیے اپنے سر کو جھکائے رکھنا صحت کے لیے اہم خطرات کا باعث ہے۔ ماہرین کے مطابق غلط انداز میں بیٹھنے والے لوگ آج ریڑھ کی ہڈی سمیت گردن کے شدید مسائل کا شکار ہیں جسے ٹیکسٹ نیک سنڈروم  بھی کہا جاتا ہے۔ یہ گردن پر بار بار ہونے والا تناؤ

Loading...