Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پربھاس

سپر اسٹار پربھاس نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ غیرفعال کردیا؟

پربھاس کی آنے والی فلم ‘سالار’ جس کی ہدایتکاری پرشانت نیل نے کی ہے جو کہ رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سالار اور ڈنکی باکس آفس پر ٹکرائیں گی کیونکہ دونوں بڑی فلمیں 22 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوں گی۔ پربھاس کے متعلق جاری ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار کا انسٹاگرام

Loading...