Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث 2 شوٹر گرفتار

ممبئی کرائم برانچ نے 14 اپریل کو باندرہ ویسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں دو گرفتاریاں کی ہیں۔ اس خدشے کی تصدیق کرتے ہوئے، ممبئی پولیس نے بتایا کہ مشتبہ افراد کو گجرات کے بھوجھ ضلع سے پکڑا گیا تھا تاہم پولیس کی جانب سے گرفتار افراد کے بارے میں مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں

Loading...