
شاہ رخ خان نے کس کو بہترین اداکار قرار دیا؟
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو بھارت کا ’بہترین اداکار‘ قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے دلجیت کو “ملک کا بہترین اداکار” قرار دیا ہے۔ حال ہی میں فلم امر سنگھ چمکیلا کی تشہیر کے لئے کپل شرما شو میں شرکت کے دوران







