
نورا فتحی کا اپنی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار
دلبر، کسو، کماریا، اور او ساکی ساکی کے ساتھ ڈانسنگ ڈیوا کے طور پر بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرنے کے بعد، نورا فتحی اب ایک اداکار کے طور پر اپنے لیے جگہ بنانے کی راہ پر گامزن ہیں۔ نورا فتحی کافی عرصے سے بالی ووڈ انڈسٹری میں ہیں جو کہ کئی سال قبل کینیڈا سے ممبئی منتقل ہوئیں اور انڈسٹری میں اپنے لیے جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔







