Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سابق نگراں وزراء کی جانب سے ان کے دور میں کیے گئے اقدمات پر بریفنگ دی گئی

Loading...